Posts

Showing posts from September, 2020

Risek Capsules

  Name Risek Included Drug Omeprazole (Generic Name) Omeprazole in Urdu اومیپرازول  کے استعمال سے معدہ میں تیزابیت کم ہو جاتی ہے۔  اس کا استعمال اُن طبی کیفیات میں کروایا جاتا ہے جن میں معدہ میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے۔ اس کی ایک عام مثال  ہے ۔ معدہ میں السر ہونے کی صورت میں اومیپرازول کو اینٹی بایئوٹک ادویات کے ساتھ بھی استعمال کروایا جاتا ہے ۔     جسم میں داخل ہونے کے بعد، اومیپرازول کی زیادہ مقدار جگر میں ٹوٹ پُھوٹ کا شکار ہوتی ہے اور تقریباً 80 فیصد دوا گرُدوں کے ذریعہ جسم سے خارج ہوتی ہے۔ اومیپرازول کھانے کے تقریباً ایک گھنٹے کے بعد اومیپرازول کی تقریباً آدھی مقدار جسم سے خارج ہو چکی ہوتی ہے۔ حاملہ خواتین میں اومیپرازول (Omeprazole) کے اِستعمال سے مُتعلق تحقیق فِی الحال محدود ہے۔ اس لیئے حاملہ خواتین میں اس کا استعمال صرف اشد ضرورت کے تحت کیا جانا چاہیئے۔   چونکہ ذہنی دباؤ یا ڈیپریشن کی حالت میں اِس بات کا خطرہ ہوتا ہے کہ معدہ میں تیزابیت بڑھ جائے گی، (جس سے معدہ میں السر (زخم) بننے خدشہ ہوتا ہے)، اِس لیئے بعض معالج ذہنی دباؤ/ڈیپریشن کی کیفیت میں احتی...